منگل، 8 فروری، 2022

 تجرباتی پوسٹ میں بلاگ کا اصولی طور پر فونٹ سائز دیکھا گیا ہے کہ جس کو اطھی طرح چیک کر کے سیٹینگ کر دی گئی ہے امیں ہے کہ احباب گرامی اسکو پسند فرمائیں گے۔ تجرباتی پوسٹ میں بلاگ کا اصولی طور پر فونٹ سائز دیکھا گیا ہے کہ جس کو اطھی طرح چیک کر کے سیٹینگ کر دی گئی ہے امیں ہے کہ احباب گرامی اسکو پسند فرمائیں گے۔

خیر القرون میں تصوف کی ہیئت وحیثیت         

اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلوٰۃُ وَ السَّلَامُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ

أعُوذُ بِاللهِ  مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم

بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ

جو علوم انبیاء علیہم الصلوٰۃ و السلام تقسیم فرماتے ہیں ،اس میں دو چیزیں ہو تی ہیں یا دوطرح کا فیض نصیب ہوتا ہے۔ ایک حصہ تعلیمات نبوت پر مشتمل ہوتا ہے اور دوسرا حصہ برکات نبوت کہلاتا ہے۔ انبیاء کی تعلیم میں اور دوسرےماہرین کی تعلیم میں ایک بنیادی فرق یہ ہے۔تعلیم تو ہر فن کا استاد دیتا ہےہم دنیوی علم سیکھتے ہیں سائنس کا علم سیکھتے ہیں مابعد الطبیعات کا علم سیکھتے ہیں اور بے شمار جو علم ہم سیکھتے ہیں وہ علم نہیں ہوتا ،وہ خبر ہوتی ہے ہمارا سکھانے والا استاد ہم تک بہت سی خبریں پہنچاتا ہےوہ خبریں ہمارے ذہن میں جمع ہو جاتی ہیں ہم پی ایچ ڈی کر لیتے ہیں لیکن ان سب خبروں کا ہماری زندگی پر ،ہمارے دل میں ،ہماری روح پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوتا۔اس کوحقیقی علم نہیں کہنا چاہئے،یہ خبریں ہوتی ہیں ۔ 

انبیاء کی تعلیمات میں یہ خاصیت ہوتی ہےکہ انبیاءجو فرماتے ہیں اس کے ساتھ ایک کیفیت ہوتی ہےجو شخص دل میں وہ کیفیت قبول کرتا ہے،وہ مر جاتا ہے، کٹ جاتا ہےمگر اس سے ہٹتا نہیں کیونکہ وہ خبر نہیں ہوتی بلکہ حقیقی علم ہوتا ہے۔وہ بات تو اس کے کان سنتے ہیں ،دماغ میں پہنچتی ہے لیکن اس کے ساتھ جو کیفیات ہوتی ہیں وہ قلب میں اتر جاتی ہیں ۔یعنی آپ ﷺکی تعلیم کا ایک ظاہری پہلو تعلیمات نبوت ﷺہے۔تعلیماتِ نبوت ارشادات ظاہری، اقوال و افعال رسول اللہﷺ کا مرقع ہے۔ تعلیمات نبوتﷺ کا یہ پہلو حروف والفاظ کی شکل میں قلم بند ہوا اور سیکھا سکھایا جاتا ہے۔دوسرا پہلو جو علم کی اساس ہے وہ برکات نبوتﷺکہلاتا ہے ۔کیفیات وبرکات کایہ شعبہ تصوف واحسان ،طریقت وغیرہ کی اصطلاح سے جانا پہچانا جاتا ہے۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

Pages

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

بلاگ تلاش کریں

آمدو رفت

Popular Posts

بلاگر حلقہ احباب